اردو بلاگنگ کا عملی میدان


اردو ایک شیریں زبان ہے۔ ہر زبان کی طرح اس کی بھی اپنی ثقافت ہے۔ جب اردو لکھنے کا مرحلہ درپیش ہو تو ضروری ہے کہہ قبل ازیں اردو کا مطالعہ بھی کیا جائے۔ اسی کوشش کے دوران چند اردو کے بلاگز اور انٹرنیٹ پر موجود تحریریں نظر سے گزری سوچا آپ کو بھی تسکین ذوق کا موقع دیا جائے۔

  بلاگنگ کی معلومات کے لیے اردو بلاگنگ

 اردو شاعری کا ذوق رکھنے والوں کے لیے ایک انمول تحفہ ر

Best poetry resource in urdu

یختہ بھی ہے۔ ریختہ پر موجود شاعر انعام کبیر کا شعر اخبار کے کسی کالم میں پڑھنے کا اتفاق ہوا بھر پوری غزل ریختہ پر پڑھی۔

کبیرؔ جب سبھی دیواریں خستہ ہو جائیں

تو پھر مکان مرمت سے ٹوٹ جاتے ہیں

ایک اچھے ذوق کی نشاندہی کرتی ایک اور تحریر سب انسان ایک ہی طرح روتے ہیں۔ثروت ع ج

ان آنکھوں کی مستی میں

ایک اچھی تحریر ہوسکتی ہے اگر آپ کو فوٹوگرافی شکار اور اس جیسے موضوعات میں دلچسپی  ہے تو۔ کراچی والےکسی چوزے کو مرغا نہیں بننے دیتے کیسے؟ دلچسپ طریقہ اور وجہ بتا دی گئی۔

 اسی طرح آل پاکستان رن مرید ایسوسی ایشن کے بانی نے کیا کہا ’’رن مریدی ایک کیفیت کانام ہے جو ہر شوہر پر طاری ہوتی ہے اور میں اس کیفیت میں مستقل  رہتا ہوں۔’’ مزید کیا کہنا رن مریدوں کے معتبر نمائندوں کا اس تحریر میں پڑھیے۔’’رن مریدی کے درجات’

ہم سب

 میں نے ایک اور اچھی ویب سائیٹ دیکھی جس پر بہتریں تحریروں کو پڑھنے کا موقع ملا۔  اس پر مختلف موضوعات پر مضامین تھے موجودہ صورتحال میں یہ مضمون دل کو چھو گیا

ماتم کرو اے اہلِ پاکستان! ماتم کرو!

امید ہے کہہ قارئین کو یہ تحریروں کا گلدستہ پسند آیا ہوگا۔

Leave a comment